the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چتو ر 4 جو ن ( ایجنسیز) بنگلو ر جا رہی یشو نت پو ر ۔ ہو ڑہ ا کسپر یس سو پر فا سٹ ا کسپر یس کا ایک انجن اور دو بو گیز کپم ر یلو ے ا سٹیشن سے 120 کیلو میٹر دو ر پٹر ی سے اتر گئے جبکہ کسی کے بھی ز خمی ہو نے کی کو ئی ا طلاع نہیں ہے۔ کپم ر یلو ے ذ ر ا ئع کے مو جب ٹر ین ایک گھنٹہ د یر ی سے



پہنچنے وا لی تھی ‘ جب ٹرین پلا ٹ فا م 1 سے رو ا نہ ہو نے کے بجا ئے ٹر ین لو پ لا ئین میں د اخل ہو گئی حہا ں پٹر ی پر ریت پڑ ی ہو ئی تھی ۔ ا نجن ڈ ر ا ئیو ر نے پٹر ی پر ر یت د یکھ کر ٹر ین کو بر یک لگا تے ہی ایک ا نجن اور د وڈ بے پٹر ی سے ا تر گئے ۔ ر یلو ے کی بچا و ٹیم مقا م حا د ثہ پر پہنچ گئی ہے اور متبا د ل ا نتظا م کر تے ہو ئے ٹر ین کو ر وا نہ کر د یا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.